یہ چینل ان دوستوں کے لیے بنایا گیا ھے جو لالہ عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی گائیکی بے حد سنتے اور پسند کرتے ھیں۔ عطا اللّٰہ خان نیازی کے تمام پرستاروں کو اس چینل پر لالہ جی کے نئے،پرانے آڈیو اور ویڈیو گیت سننے اور دیکھنے کو ملیں گے۔چینل کو لائک اور سبسکرائیب کریں۔شکریہ