Woman presents her bangles to rangers and police

  • 11 years ago
Woman presents her bangles to rangers in response to their helplessness

حیرت ہے بے غیرتی کی انتہا کردی ہمارے رینجرز والوں اور فوج والوں نے۔۔۔ پولیس کا تام ہی نہیں لینا چاہئے جن سے امیدیں تھی وہ بھی دم توڑ گئیں۔۔۔کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنی مرضی سے ووٹ نہ ڈالنے دیئے جانے پر رینجر زکی خاموشی پر خواتین چوڑیاں پیش کر رہی ہیں۔۔۔

میں ہوتا تو وردی اتار پھینک کر گھر چلا جاتا ہے۔۔۔

Recommended