"Geo Ishq Mai Nabi Kay" Rabi ul Awal Transmission by Aamir Liaquat
  • 11 years ago
"Geo Ishq Mai Nabi Kay" Rabi ul Awal Transmission by Aamir Liaquat

خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت کے پر نور موقع پر خصوصی نشریات ۔۔۔
جیو عشق میں نبیؐ کے
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے محترم آباء و اجداد کی بارگاہ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا نذرانہ عقیدت ۔۔۔ اجداد میرے رسولؐ کے۔۔
رحمت میرے رسولؐ کی۔۔
رحمن کا رحیم۔۔
باتیں میرے رسول ؐ کی۔۔
ثناء خوان میرے رسولؐ کے۔۔
شان میرے رسولؐ کی۔۔
سیرت النبیؐ کانفرنس۔۔
عظیم الشان محفل ذکر و ثناء۔۔۔
خصوصی معلوماتی پیکیجز ۔۔ اور جشن صبح بہاراں
اور ۱۲ ربیع الاول کی براہ راست خصوصی نشریات ۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
عشق مصطفیؐ کا ہر انداز ۔۔ عقیدت اور مسرت کے ساتھ ۔۔۔ صرف جیو پر

Like ✔ Comment ✔ Share ✔
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
► Share:►http://www.facebook.com/aamirliaquathusssainaikpehchan?ref=tn_tnmn
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter @aamirliaquat
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
Recommended