بیٹ کے لوگوںکے حالات

  • 2 years ago
تونسہ شریف کے قریبی مواضعات اس وقت دریائے سندھ کے پانی کی زد میں ھیں اشرف اباد ۔جڑھ لغاری ٹھلہہ چاکی جھنگ عیدہ آرایئں لعل شاہ بودومنہہ اڑا کھڑواڈو چک جراح دریائےسندھ کاپانی کھڑا ھے گندم کی کاشت نہیں ھوسکتی جنوبی طرف سے نالہ سنگھڑ کی رودکوہی کے انے سے دریا سندھ کی کریک بند ھو چکی ھے شمالی جانب سے دریائے سندھ کی کریک چل رہی ھے لہذا کمشنر ڈی جی خان اسسٹنٹ کمشنر تونسہ لاعلم ھیں ان علاقوں کے عوام کی زندگی اجیرن ھو چکی ھے کشتیوں پر سفر کرکے روزمرہ کی اشیا خریدنے اتے ھیں تونسہ شہر انے جانے سے قاصر ہوچکے شدید قحط کا اندیشہ ھے ان علاقوں کے عوام تونسہ شہر کے عوام کو تازہ سبزیات اجناس دودھ کی ضرورت پوری کرکے اپنی زندگی بسرکررھے تھے اج یہ عوام بے یارومددگار ھوچکے ھیں اللہ تعالیٰ ھمیں ہرقسم کی قدرتی افات سے محفوظ رکھے امین دعاگو
Jafar Ali Official
اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے بھائیوں کو تونسہ کیلئے مدعو کر سکیں کہ یہاں حالات عطیات کیلئے بہترین ہیں۔لوگ منظم ہیں۔مستحق ہیں۔
دوسرا وہاں پہ زیر تعمیر مسجد کیلئے جو سیلاب سے شہید ہو چکی تھی کیلئے فنڈز اکثھے کرنا۔تیسرا بڑا مسئلہ پینے کا صاف پانی جس کیلئے نلکے درکار ہیں۔آپکے عطیات سے ہی یہ سب ممکن ہے۔جزاک اللہ

Recommended