پھالیہ: چوری، ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر انجمنِ تاجران کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

  • 2 years ago
پھالیہ/شٹر ڈاؤن

پھالیہ (میڈیارپورٹر) ۔چوریوں اور ڈکیتیوں کے خلاف انجمن تاجران کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال
پھالیہ۔تمام کاروباری مراکز بند ہونے سے بازار سنسان ،گاہک پریشان
پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر علی زین نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ
پھالیہ۔انجمن تاجران کے عہدیداران و ممبران بڑی تعداد میں تحصیل چوک پولیس کے خلاف سراپا احتجاج۔
پھالیہ۔تاجروں نے پھالیہ پولیس کے خلاف تحصیل چوک میں دھرنا دے دیا
پھالیہ۔مطالبات کے پورے ہونے تک دھرنا جاری رہے گا ۔۔تاجروں کا اعلان
پھالیہ۔گزشتہ روز شو سٹور پر ہونے والی ڈکیتی کے ملزم فوری گرفتار کیے جائیں۔تاجروں کا مطالبہ
پھالیہ۔اگر پولیس نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو احتجاج کا
دائرہ دوسرے شہروں تک پھیلا دیں گے۔تاجروں کی وارننگ
رپورٹ: علی زین (میڈیا رپورٹر، پھالیہ) ، نویر سجاد (کیمرہ مین، پھالیہ)