School Education South Punjab Olympics 2021 Mqably 8 November saay shoro | Indus PLus News TV

  • 3 years ago
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب سکول اولمپکس 2021ء مقابلہ جات ڈیرہ غازیخاں میں 8نومبر سے شروع ہوں گے جو کہ 12نومبر تک جاری رہیں گے۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ صادق ڈین ہائی سکول بہاول پور میں منعقدہ تقریب میں اولمپئن و فلائنگ ہارس سمیع اللہ خاں نے سکول اولمپکس مشعل کو روشن کیا۔

Recommended