نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی
- 6 years ago
نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی۔ شہباز شریف کی بدنام زمانہ جنگلا بس کو ازخود ہی جنگلہ قرار دے دیا۔ ظاہر ہے جب جنگلہ " اتفاق " کا ہو تو اتفاق سے سچ منہ سے نکل ہی جاتا ہے۔
Team Moonis Elahi
Team Moonis Elahi