ان طالب علموں نے گرمیوں کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟

  • 7 years ago
0:00:31/0:02:01 Direct link
شیئر
تبصرے دیکھیں
عام طور پر جب بچے گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول جاتے ہیں تو زیادہ تر یہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے اس دوران کیا تفریح کی۔ لیکن، واشنگٹن کے قریب امریکی ریاست میری لینڈ کے کچھ ہائی سکولوں کے طالب علموں نے اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں کچھ مختلف کیا۔ رپورٹ دیکھتے ہیں۔

Recommended