چار سو خواتین کا امریکی انتخاب لڑنے کا ارادہ

  • 6 years ago
امریکی کانگریس کے 535 اراکین میں سے 105 خواتین ہیں یعنی آبادی کے 50 فیصد کے وفاق میں نمائندگی صرف 20 فیصد ہے۔ اگلے سال اس میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ تقریباً 400 خواتین کانگرس کے لئے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ سیاست میں خواتین کو آگے لانے کے لیے بہت سے ادارے انہیں خاص تیاری کروا رہے ہیں۔

Recommended