امریکی خاتون اول کا دورہ چین

  • 7 years ago
امریک خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنے دورہ چین کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے علاوہ تفریحی دوروں میں بھی حصہ لیا۔ انہوں نے دیوار چین کی سیر کی جہاں انہوں دیوار پر کچھ دیر چہل قدمی کی۔ خاتون اول پانڈا سے ملنے چڑیا گھر بھی گئیں جہاں کئی بچوں نے ان کا استقبال کیا۔

Recommended