somebody throw newborn baby at road
  • 7 years ago
’’خون سفید ہوگیا! بے حس والدین نومولود کو سڑک کنارے پھینک کر فرار ہوگئے۔۔۔‘‘


خدارا اس آیت پر عمل کرو کہ " بچوں کو بھوک کے ڈر سے قتل نہ کرو " اپنی اولاد کے نکاح جلد کرو وہ گناہ میں پڑ کر بدنامی کے خوف سے کیا کروارہے یہ ویڈیو آنکھیں کھول دینے کو کافی ہے
Recommended