Madani Tayara - Madani airlines - 12 rabi ul awal special

  • 8 years ago
لو جی بھائیوں اور بہنوں
ابھی تک آپ نے مدنی طیارے کی صرف تصاویر ہی دیکھی تھیں مگر آج آپ لائیو دیکھیں،
12 رہی الاول کو مدنی انٹرنیشنل ائرلائن کا باقاعدہ افتتاح وزیر آباد ائرپورٹ سے کردیا گیا ہے،
پائلٹ جناب عبدل الجبار عطاری کی پہلی پرواز ملاحظہ فرمائیں