Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 12/10/2015
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کادعویٰ ہے کہ ماتحت عدلیہ کی کارکردگی ، مانیٹرنگ سے بہترہوگئی ہے ۔ مگر گذشتہ 11 برسوں سے انصاف کے لئے سٹی کورٹ کا چکر لگانے والے بزرگ کی داستان کچھ اور ہی بیان کر رہی ہے

Category

🗞
News

Recommended