Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
وزیر داخلہ چودھری نثار نےکہا ہے کہ کیلیفورنیا واقعے پرکسی امریکی اہلکار نے وزیراعظم یا وزیراعلیٰ سےملاقات نہیں کی۔ تارکین وطن کے نام پر دوسرے ملکوں کے شہریوں کو قبول نہیں کر سکتے۔ سندھ میں رینجرز کےرہنے نہ رہنے کا فیصلہ کل ہونے کا اشارہ دیدیا

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended