کارٹون اور فلموں میں بڑے بڑے اڑنے والے ڈریگن تو سب ہی نے دیکھے ہونگے تاہم ان فرضی جانوروں کی طرح نظر آنے والی ایک چھپکلی کی نسل حقیقتاً موجود ہے۔آئیے اپنے دلچسپ معلومات پیج کے دوستوں کو اس کے بارے کچھ معلومات دیتا ہوں۔ چھوٹے چھوٹے پروں والی چھپکلی کی یہ نایاب نسل ملیشیا ، سماٹرااور انڈونیشیا کے جنگلات میں پائی جاتی ہے۔ 20 سے40 سینٹی میٹر بڑی یہ نایاب چھپکلی شکاری جانوروں سے محفوظ رہنے کے لئے اپنے ننھے منے پروں کا استعمال کرتی ہے۔
اس وڈیو میں آپ دیکھیں کہ چھپکلی ایک شکاری سانپ سے بچنے کے لئے کیسے آسانی سے اڑ کر ایک درخت سے دوسرے درخت پر چلی جاتی ہے۔ اور اس کے پیچھے سانپ بھی اڑتا دیکھائی دیتا ہے