Watan ki Beti by Maria Fatima - New Pak Air Force Song ( Rock Lite Band )

  • 9 years ago
یومِ دفاعِ پاکستان کی گولڈن جوبلی مبارک
پاک فضائیہ نے ۲۰۰۵ میں خواتین کو بھی فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے جگیہ دی تو عائشہ فاروق پاکستان کی پہلی فائٹر پائلٹ بنیں، اس طرح سیدہ خولہؓ ، سیدہ صفیہؓ و سیدہ رفیدہؓ کا جذبۂ جہاد بھی خواتین میں بیدار ہوا کہ وقت پڑنے پر وہ بھی شجاعت کے جوہر دکھا سکتی ہیں، چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اسی لیے یہاں کی خواتین فوجی افسران کو بھی اسلامی حدود کا پابند رکھا گیا ہے کہ وہ حجاب میں رہیں یہی ہمارا طرّہ امتیاز ہے۔ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کی انہی خواتین کو ایک خاتون ماریہ فاطمہ نے جدید موسیقی سے آہنگ ایک نغمہ گاکر خراجِ تحسین پیش کیا ہے جو یقیناََ ایک خوبصورت اضافہ ہے، اس سے قبل مائل اسٹونز بینڈ نے کینڈی پریرا کے ساتھ سب سے پہلا نغمہ بطورِ بینڈ پیش کیا تھ، ماریہ جن کا بینڈ راک لائٹ کے نام سے ہے اس نے بھی ائر بیس پر ہی اس نغمہ کی شوٹنگ کی ہے ، نیا ترانہ آپ سب کی نذر :)

Recommended