Shia do namaze ak sath milake kyo parhte hain??? QURRAN pak se jawab

  • 9 years ago
شیعہ دو نمازیں اکٹھی ملا کے کیوں پرھتے ہیں۔۔؟؟---قرآن سے جواب

یہ ویڈیو ایسے افراد کے لیے باعث ہدایت ثابت ہوگی جو اپنی لا علمی میں یا شیعہ دشمنی میں جھوٹا پروپگنڈا کرتے ہیں کہ شیعہ تین نمازیں پڑھتے ہیں

اور جب حقیقت سامنے آتی ہے کہ شیعہ بھی پانچ نمازیں پڑھتے ہیں
تو پھر دوسرا عذر پیش کرتے ہیں کہ شیعہ دو نمازیں اکٹھی ملا کے کیوں پڑھتے ہیں۔۔؟؟

ایسے افراد یہ ویڈیو دیکھیں اور تسلی بخش جواب سنیں

شیئر کرنا نہ بھولیے گا

☞ ✔ Join Us For More Information✔
☞ www.facebook.com/Nadeemraza.official.page
☞ www.dailymotion.com/nadeemraza2012
☞ www.twitter.com/nadeemrazza
☞ www.nadeemrazza.weebly.com
☞ instagram.com/nadeemrazza
☞ www.tune.pk/nadeemrazza
☞ ✔ Tag ✔ Share ✔ Like ✔ Comment

Recommended