4- Naat By Qari Muhammad Ehtesham in Qureshi Masjid Qureshi Goth Aziz Abad Old Sukkur , 4th Program by Tanzeem ul Irshad @ Meelad e Mustada 1436, 2015
  • 9 years ago
تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام 1436 , 2015 میں میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر چوتھی محفل قریشی مسجد قریشی گوٹھ عزیز آباد پرانہ سکھر میں منعقد ہوئی ، تلاوت کا شرف قاری خیر محمد صاحب نے حاصل کیا جبکہ نعتِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مولانا محمد علی شجاعت ، قاری محمد احتشام اور مولانا محمد عثمان مغل مشرف ہوئے اور خصوصی خطاب علامہ مفتی علی اکبر مھر سکندری استاذ جامعہ انیس المدارس سکھر نے کیا۔
Recommended