2- Naat by Molana Muhammad Ali Shujaat in Anees ul Madaris Sukkur , 2nd Program by Tanzeem ul Irshad @ Meelad e Mustada 1436, 2015
  • 9 years ago
تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام 1436 , 2015 میں میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر دوسری محفل انیس المدارس نزد گھنٹہ گھر ٹکر سکھر میں منعقد ہوئی ، تلاوت کا شرف قاری خیر محمد صاحب نے حاصل کیا جبکہ نعتِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مولانا محمد علی شجاعت اور مولانا زاہد عباس مشرف ہوئے اور خصوصی خطاب محمد چمن زمان نجم القادری نے کیا۔
Recommended