حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] – ولادتِ با سعادت اور ابتدائی دور کے حالات

  • 9 years ago
'عبدالمطلب کے حوالے سے جو واقعات تاریخ اور سیرت کے ذریعے ہم تک پہنچے ہیں انہیں جان کر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہیں سے کچھ ایسی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں جن سے اندازہ ہوتا تھا کہ اللہ تعالیٰ بہت جلد ان کے خاندان میں ایک پیغمبر مبعوث فرمائیں گے کہ جو پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ کے نظام اور اللہ تعالیٰ کے دین کو زندہ کریں گا اور قائم کرے گے'

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] - ولادتِ با سعادت اور ابتدائی دور کے حالات
پروگرام 02

Recommended