Russian War - 1981 UK PM Margaret Thatcher visit to Pakistan, worth watching video

  • 9 years ago
1981 کی اس ویڈیو رپورٹ میں برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر دورہ پاکستان کے موقع پر افغان ’’مجاہدین‘‘ سے اللہ اکبر کے نعرے لگوا رہی ہیں۔ ضیا الحق بھی محترمہ کے ساتھ ہے۔ ڈالر جہاد کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے امریکہ اور سعودی عرب کی ’’امداد‘‘ کے علاوہ منشیات کا دھندہ بھی امریکی سی آئی اے نے شروع کروایا تھا۔ اس خطے میں ہیروئین بنانے کی تکنیک سب سے پہلے سی آئی اے نے متعارف کروائی تھی۔ آج یہی ’’مجاہدین‘‘ امریکی سامراج کے قابو سے باہر ہیں اور منشیات، سمگلنگ، اغواہ برائے تاوان پر پلنے والے طالبان کے مختلف گروہ پاکستان سمیت مختلف ریاستوں کی پراکسی جنگیں لڑ رہے ہیں۔ افغانستان کے علاوہ پورا پاکستان بھی اسی سامراجی جنگ کے شعلوں میں جل رہا ہے

Recommended