Dr Aamir Liaquat Speech on Khatam e Nabuwat Conference at Karachi 5th Sep 2014

  • 9 years ago
Dr Aamir Liaquat Speech on khatam e nabuwat Conference at Karachi 5th Sep 2014

#AashiqeRasool SAWW #AamirLiaquat
عمران لیاقت کیلئے دعائے مغفرت بھی حرام سمجھتا ہوں، عامر لیاقت

عمران لیاقت جیسے بدعقیدہ اور گمراہ شخص کو تو میرے والد نے اپنی زندگی ہی میں عاق کردیا تھا۔ اس فاسق کے جنازے میں بھی ہمارے خاندان کے کسی فرد نے شرکت نہیں کی تھی اور میری تو اس شخص سے مدتوں سے ملاقات تک نہیں تھی یہاں تک کہ میں اس کے لیے دعائے مغفرت کو بھی حرام سمجھتا ہوں۔
میں اپنے عظیم والدین کے لیے دعائیں ضرور کرتا اور کراتا ہوں لیکن اپنے گمراہ بھائی کے لیے کبھی دعائے مغفرت بھی نہیں کرائی۔۔ عشق اس کو کہتے ہیں۔۔
توڑا تو اللہ اور اس کے رسول کے لیے توڑا
جوڑا تو اللہ اور اس کے رسول کے لیے جوڑا

(عامر لیاقت کا ختم نبوت کانفرنس سے خطاب۔۔ 5 ستمبر2014ئ۔ بروز جمعہ)


www.facebook.com/AamirLiaquatslover

Recommended