مولانا طارق جمیل صاحب نے جنید جمشید سے براءت کا اعلان کر دیا.

  • 9 years ago
جنید جمشید کی فضول بکواسات سے مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم کا براءت کا اعلان کر دیا۔ تبلیغی جماعت اور مولانا طارق جمیل صاحب کو اس کی اس قسم کی غلط باتوں سے منسلک نہ کیا جائے۔
جنید جمشید کو سب کے سامنے توبہ کرنا چاہیے ورنہ جو شخص امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں ادنیٰ سی بھی گستاخی کرے گا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

Recommended