mehdi foundation & pti

  • 10 years ago
مہدی فرقہ کے روحانی پیشوا ملعون یونس گوہر شاہی نے ذات باری تعالی کی شان اقدس کی بے پناہ توہین کرتے ہوۓ ایسے کفر کا ارتکاب کیا ہے کہ جس کو بیان کرتے ہوۓ زبان لرز جاتی ہے. اللہ کی قسم اگر اس کفر کو ننگا کرنا مقصود نا ہوتا تو ہم کبھی بھی اس کفر کو بیان نا کرتے.
یہ زندیق یونس گوہر شاہی دعوہ کرتا ہے کہ اللہ انڈین فلم کا ولن ہے.....اللہ ذہنی مریض ہے.....حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کروانے والا بھی اللہ ہے ......اللہ حاسد ہے.
تعالی اللہ عمہ یقولون .....اے اللہ اسلام کے بھیس میں موجود ایسے زندیق کو تباہ برباد کر دے اور ایسے زندیقوں کے شر سے ہم سب کو محفوظ فرما ...آمین

Recommended