Man allegedly belonging to prominent political party kept smashing vehicles while police watched silently

  • 10 years ago
لاہور میں پولیس اور طاہرالقادری کے حامیوں میں تصادم کے دوران ایک شخص بلا خوف وخطر گاڑیوں کے شیشے توڑتا رہا، حیران کن طور پر پولیس اہلکاروں نے بھی اسے شرانگیزی سے نہیں روکا، اس شخص کا تعلق ایک بڑی سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے

Recommended