Hazrat Esa Aur Mahdi ki 122 Ahadees - 122 احادیث امام مہدی اور حضرت عیسیؑ کے بارے میں
  • 10 years ago
حضرت امام مدیؓ اور حضرت عیسیؑ کے بارے میں احادیث ۔ امام مہدی مکہ میں ظاہر ہوںگے حضرت عیسیؑ دمشق میں نازل ہونگے اور دجال کو ختم کریں گے اور 40 سال ذندہ رہیں گےاور حضورﷺ کے پاس دفن ہونگے۔