Speech: Dr Danish (Senior Anchor ARY News TV) in Youth Seminar 8-Dec 2013, Aiwan e Iqbal, Lahore.ڈاکٹر دانش کی باتیں سنیئے

  • 10 years ago
https://www.facebook.com/photo.php?v=763681826979148&set=vb.593985040615495&type=3&theater


سات دسمبر 2013 کے ڈاکٹر دانش کے پروگرام سوال یہ ہے میں لوگوں کی کافی کالز آئیں جن کا تعلق منہاج القران سے نہیں تھا لیکن وہ رو رو کر بات کر رہے تھے کہ ہم بھی آج کے بعد طاہر القادری کے انقلاب میں شریک ضرور ہونگے۔ کسی کو شک ہے تو ہم سے رابطہ کرئے ہمارے پاس ریکارڈنگ موجود ہے۔
طاہر القادری سے میرا رشتہ سچائی ، وفا، محبت، وفاداری کا ہے۔

عمران خان نے خود نہیں کہا کہ طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ان کے دل سے آواز آتی ہے کہ طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے۔۔۔۔ کل یہ پوری قوم کہے گی کہ طاہر القادری صحیح کہتا تھا۔
ڈاکٹر دانش۔سوال یہ ہے، اینکر۔ARY Nwes TV
Speech on 8th December 2013.
@ Aiwan e Iqbal, Lahore, Pakistan.
Youth Seminar by MYL.

Recommended