Dr. ZandZ logo Ep 14.mov l

  • 10 years ago
ڈاکٹر زارا اور ڈاکٹر زاہد شو نیویارک سے آج یو ایس سے ٹی وی کا مقبول ترین پروگرام ہے جس میں آپ کو آپ کی صحت اور آپ کے سماجی مسائل کا حل دیا جاتا ہے، طب اور سماجی مسائل سے متعلق بیش بہا معلومات کے لئے دیکھئے پروگرام ہر اتوار کی دو پہر 2 بجے صرف آج یو ایس اے ٹی وی چینل 684 ڈیش نیٹ ورک پر ،آپ اپنے مسائل کےلئے براہ راست ٹیلی فون کرسکتے ہیں ماہرین سے مشورہ کرسکتے ہیں۔

Recommended