کبھی تھی نہ ہے-نصرت فتح علی-کلام پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نصرت فتح علی خان

  • 10 years ago
مری زیست پر مسرت کبھی تھی، نہ ہے، نہ ہو گی
کویی ء بہتری کی صورت کبھی تھی،نہ ہے ، نہ ہو گی

مجھے حسن نے ستایا ، مجھے عشق نے مٹایا
کسی اور کی یہ حالت کبھی تھی، نہ ہے ، نہ ہو گی

میں یہ جانتے ہوے بھی تری انجمن میں آیا
کہ تجھے مری ضرورت کبھی تھی ، نہ ہے، نہ ہو گی
قوال استاد نصرت فتح علی خان
کلام حضرت شیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شرف
presented by syed shahid mohy ud din bukhari & khalid shaham

Recommended