Misba Sarf lecture 03 by Prof. Allama Ghulam Sabir VC Misbahudduja University

muedupk

by muedupk

3
189 views
  • About
  • Export
  • Add to
اس لیکچر میں فعل ما ضی مجہول کی تعریف ، اس کی پہچان ، اس کی گردان کرنا ، فعل ما ضی مجہول کے مختلف صیغوں کے معانی،فعل ما ضی مجہول کے صیغوں میں ضمیر مستتر اور ضمیر بارز، عربی زبان میں فعل ما ضی مجہول کتنے وزن پر آ تا ہے اس کی گرا دنوں کی تفصیل ، فعل ما ضی مجہول کے مختلف صیغوں کا اردو میں ترجمہ اوراردوسے عربی بنا نا گو یا اس لیکچر میں ان تمام موضوعات پر تفصیلی با ت کی گئی ہے ۔ فعل ماضی مجہول کی مزید پہچان کےلئے قرآن کی آیات اوراحا دیث کا ذکر بھی کیا گیا ہے ۔ نیز فعل ماضی معلوم منفی اور فعل ماضی مجہول منفی کی تفصیل بھی بیان کی گئی ہے

0 comments