Misba Sarf lecture 02 by Prof. Allama Ghulam Sabir VC Misbahudduja University
  • 11 years ago
اس لیکچر میں فعل ما ضی کی تعریف ، اس کی پہچان ، اس کی گردان کرنا ، فعل ما ضی کے مختلف صیغوں کے معانی،فعل ما ضی کے صیغوں میں ضمیر مستتر اور ضمیر بارز، عربی زبان میں فعل ما ضی کتنے وزن پر آ تا ہے اس کی گرا دنوں کی تفصیل ، فعل ما ضی کے مختلف صیغوں کا اردو میں ترجمہ اوراردوسے عربی بنا نا گو یا اس لیکچر میں ان تمام موضوعات پر تفصیلی با ت کی گئی ہے ۔ فعل ماضی کی مزید پہچان کےلئے قرآن کی آیات اوراحا دیث کا ذکر بھی کیا گیا ہے ۔
Recommended