Misba Sarf lecture 01 by Prof. Allama Ghulam Sabir VC Misbahudduja University

muedupk

by muedupk

3
527 views
  • About
  • Export
  • Add to
آپ جانتے ہیں کہ قرآن مجید اور اقوال معصومین علیہم السلام عربی زبان میں ہیں۔ عربی زبان کو سمجھنے کے لیے علم صرف اور علم نحو کا جاننا ضروری ہے۔صرف اور نحو کو عربی گرائمر کہتے ہیں۔
ہم تمام مومنین و مؤمنات اور بالخصوص مصباح الدُّجیٰ یونیورسٹی کے واعظ اور واعظہ طلبا و طالبات کے لیے ‘‘مصباح الصرف’’کے عنوان سے صرف کے لیکچرز کا آغاز کر رہے ہیں۔
ان لیکچرز میں ہماری یہ کوشش ہو گی کہ صرف کے قواعد بیان کرنے کے دوران ان کی پریکٹیکل اپلیکیشنز (Practical Applications)کے لیے قرآن مجید کی آیات اور احادیث کو مد نظر رکھیں۔
ہمیں امید ہے کہ ہمارے صرف اور نحو کے لیکچرز سننے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے
کہ قرآن مجید اور احادیث کی کتب کو بغیر ترجمہ کے ڈائریکٹ عربی زبان میں سمجھیں۔
انشاءاللہ آپ عربی زبان بول سکیں گے۔ لکھ سکیں گے۔ اردو سے عربی میں ترجمہ کر سکیں گے۔

0 comments