~*RPkBoy*~

@PkTani
I'm Real Pakistani Boy
میں ایک سچا،کھرا اور پاکستان کی ترقی کا خواہاں ایک حب وطن طالب علم ہوں
میرا مشن ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانا اور پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے، پاکستان جیسی ایک اسلامی مملکت کو کھلونا سمجھ کر اسے توڑنے اور مروڑنے والوں کے خلاف آواز اٹھانا، تبدیلی کے خواہاں طالب علوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا، جہاں کوئی کسی کا لیڈر نہیں ہوگا، کوئی محکوم نہ ہوگا، کوئی سیاست نہ ہوگی، سب مل کے سوچینگےصرف اور صرف ایک مشن کے متعلق
پاکستان میں امن و امان کیسے قائم کیا جائے
اپنے وطن سے کرپشن کیسے ختم کی جائے
کرپٹ سیاستدانوں سے کیسے نمٹا جائے اور وہ تمام مسائل جن کی وجہ سے پاکستان دن بہ دن دنیا کی ریس میں پیچھے ہوتا جا رہا ہے